نادرا کی نئی سہولت: فنگر پرنٹس کے بغیر شناختی کارڈ اور سم کی تصدیق ممکن
نادرا کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم اعلامیہ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے حکم (W.P 8999/2017) کی روشنی میں ایسے تمام پاکستانی شہری جو ہاتھوں کی مکمل یا جزوی معذوری، فنگر پرنٹس کے مٹنے، بیماری، یا کسی حادثے کی وجہ سے بائیومیٹرک تصدیق کروانے سے قاصر ہیں، اب متبادل طریقے سے اپنی شناخت کی […]
نادرا کی نئی سہولت: فنگر پرنٹس کے بغیر شناختی کارڈ اور سم کی تصدیق ممکن Read More »
