مظفرآباد میں خصوصی افراد کے عالمی دن پر ریڈ کریسنٹ کی سرگرمی
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آج 3 دسمبر کو دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے مظفرآباد ریڈ کریسنٹ کے پلیٹ فارم سے ایک خصوصی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا، جس میں معذور افراد کو ریڈ کریسنٹ کی جانب سے بنیادی ضرورت کی اشیاء فراہم کی گئیں۔ اقوام متحدہ […]
مظفرآباد میں خصوصی افراد کے عالمی دن پر ریڈ کریسنٹ کی سرگرمی Read More »


