فوڈ اتھارٹی کا ایکشن،پکوڑے، سموسے بنانے کیلئے استعمال ہونیوالا غیرمعیاری آئل تلف
مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے چہلہ مارکیٹ میں قائم فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا، بیکرز، کریانہ و جنرل سٹورز کا بھی تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ جہاں اشیائے خوردونوش کے معیار، لیبلنگ اور ایکسپائری ڈیٹ کو چیک کیا گیا تاکہ عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ یہ […]
فوڈ اتھارٹی کا ایکشن،پکوڑے، سموسے بنانے کیلئے استعمال ہونیوالا غیرمعیاری آئل تلف Read More »







