پیر مظہر سعید شاہ نے اپنی وزارت اور عہدے سے استعفی دے دیا
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت کے وزیر اطلاعات مظہر سعید شاہ نے وزارت اور اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ پی آئی ڈی کمپلیکس مظفرآباد میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مظہر سعید شاہ نے کہا کہ وہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر وزارت اطلاعات سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ وزیر […]
پیر مظہر سعید شاہ نے اپنی وزارت اور عہدے سے استعفی دے دیا Read More »

