پہلا روزہ،مظفر آباد میں 22گرانفروش گرفتار ،147کو وارننگ ،137کو بھاری جرمانے
مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت کی روشنی میں رمضان المبارک کے پہلے روزہ کے دوران اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے، سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کروانے اور گراں فروشی کے تدارک کیلئے ضلع بھر […]
پہلا روزہ،مظفر آباد میں 22گرانفروش گرفتار ،147کو وارننگ ،137کو بھاری جرمانے Read More »



