آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کی مظفرآباد و راولا کوٹ دفاتر سے متعلق افواہیں بے بنیاد قرار
(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے ترجمان کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر بورڈ کے مظفرآباد اور راولا کوٹ کے علاقائی رابطہ دفاتر سے متعلق گردش کرنے والی افواہیں اور خبریں بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ ترجمان نے وضاحت کی کہ تعلیمی بورڈ اس وقت اپنے […]
