پٹہکہ ،فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ہوٹل سیل
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)فوڈ اتھارٹی مظفر آباد کی ٹیم نے پٹہکہ کے علاقے میں واقع ایک ہوٹل کو فوڈ سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا ۔ یہ کارروائی عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے عمل میں لائی گئی ۔ کارروائی کے دوران ہوٹل میں […]
پٹہکہ ،فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ہوٹل سیل Read More »

