مظفرآباد پولیس کا ایکشن،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرمتعددگاڑیاں ،موٹرسائیکل ضبط
مظفرآباد: ایس پی مظفرآباد ریاض حیدر بخاری کی ہدایت پر مظفرآباد میں جنرل ہولڈ اپ، کومبنگ آپریشن کیا گیا شہر اقتدار میں سکیورٹی انتظامات کو مزید موثر بنانے اور کم عمر ڈرائیوروں ،کالے شیشے،غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں ،بدوں رجسٹریشن گاڑیوں،موٹرسائیکل کیخلاف کارروائی کی گئی۔ بدوں ہیلمٹ، بدوں ڈرائیونگ لائسنس ون ویلنگ، کالے شیشے […]
مظفرآباد پولیس کا ایکشن،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرمتعددگاڑیاں ،موٹرسائیکل ضبط Read More »
