مظفرآباد میں ایڈہاک ملازمین کا بڑا احتجاج، پریس کلب کے باہر دھرنا جاری

مظفرآباد : تنگ آمد بجنگ آمد۔ ایڈہاک ملازمین کو مستقل نہ کرنے اور حکومتی وعدے پورے نہ ہونے پر ملازمین نے آذادی چوک میں آج سے دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈہاک ملازمین نے دھرنے کی جگہ پر ٹینٹ لگا لیے ہیں اور مختلف سرکاری محکمہ جات کے ایڈہاک ملازمین  آذادی […]

مظفرآباد میں ایڈہاک ملازمین کا بڑا احتجاج، پریس کلب کے باہر دھرنا جاری Read More »