فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا ایکشن،غیر رجسٹرڈ پاپڑ کی ترسیل ناکام،ضبط کرلئے گئے
مظفرآباد؛آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے اہم کارروائی کرتے ہوئے کوہالہ میں غیر رجسٹرڈ پاپڑ ضبط کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نےکوہالہ کے مقام پر ناکہ لگاکر گاڑی روکی تو معلوم ہوا مذکورہ پروڈکٹس کی کوالٹی رپورٹ دستیاب تھی اور نہ ہی یہ پراڈکٹ فوڈ اتھارٹی کے پاس […]
فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا ایکشن،غیر رجسٹرڈ پاپڑ کی ترسیل ناکام،ضبط کرلئے گئے Read More »
