پاکستان مصر تعاون میں بڑی پیش رفت،وزرائےخارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

اسلام آباد میں پاکستان اور مصر کے درمیان اہم سفارتی سرگرمیاں جاری رہیں جہاں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد العاطی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر دونوں ممالک نے سیاسی، دفاعی اور معاشی شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔ […]

پاکستان مصر تعاون میں بڑی پیش رفت،وزرائےخارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس Read More »