ایپسٹن سکینڈل میں نام آنے پر اہم ملک کے حکومتی رکن مستعفی ہو گئے
سلوواکیہ کے مشیر قومی سلامتی میروسلیو لیجیک نے بدنام زمانہ ایپسٹن جنسی اسکینڈل کے معاملے پر استعفیٰ دے دیا تاہم کسی قسم کے غلط کام کے تاثر کو رد کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سلوواکیا کے وزیراعظم رابرٹ فیکو کے مشیر قومی سلامتی نے جیفری ایپسٹن اسکینڈل سے متعلق نئے فائلز سامنے […]
ایپسٹن سکینڈل میں نام آنے پر اہم ملک کے حکومتی رکن مستعفی ہو گئے Read More »

