فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری، شوکت لائن کا مشہور فاسٹ فوڈ سینٹر سیل
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی کارروائیاں جاری۔فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی پر مظفرآباد شوکت لائن میں ایک مشہور فاسٹ فوڈ سنٹرسیل کردیاگیا۔ چیکنگ کے دوران صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور پروڈکشن ایریا میں گندگی اور غلاظت پائی گئی۔ فیروزن آئیٹم میں insect بھی موجود […]
فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری، شوکت لائن کا مشہور فاسٹ فوڈ سینٹر سیل Read More »
