مشہور سیاحتی مقام پر موسم سرما کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
ملک کے شمالی پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کا آغاز ہو گیا ہے ۔ گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے بلند علاقوں میں پہلی برف باری نے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کر دی ہے اور سردی میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ خصوصاً گلگت بلتستان کے پاک چین سرحدی علاقے خنجراب میں شدید برفباری ہوئی، […]
مشہور سیاحتی مقام پر موسم سرما کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی Read More »
