ساؤتھ ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا مشترکہ فاتح قرار

کولمبو :اے ٹی ایف ساؤتھ ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل بارش کی نذر ہوگیا جس کے بعد دونوں ملکوں کو مشترکہ طور پر چیمپئن قرار دے د یا گیا۔ کولمبو میں ایونٹ کا فائنل پاکستان اور میزبان سری لنکا کے درمیان تھا، فیصلہ کن معرکے کے […]

ساؤتھ ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا مشترکہ فاتح قرار Read More »