جہلم ویلی میں پاک فوج کے شہداء کو زبردست خراج تحسین ،ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ ریلی
جہلم ویلی :پاک فوج کے بہادر شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جہلم ویلی میں ایک عظیم الشان اور پرجوش ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر سید اشفاق گیلانی اور ایس پی مرزا زاہد حسین نے کی۔ اس ریلی میں ضلعی افسران، سرکاری محکموں کے نمائندے، پولیس اہلکار اور شہریوں […]
