بھارت افغانستان کا کشمیرپر مشترکہ بیان، پاکستان کا سخت ردعمل، افغان سفیر طلب

اسلام آباد: پاکستان نے قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کے بھارت دورے کے بعد جاری ہونے والے بھارت افغان مشترکہ بیان پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد میں افغان سفیر کو دفترِ خارجہ طلب کیا اور باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق، پاکستان نے مشترکہ بیان […]

بھارت افغانستان کا کشمیرپر مشترکہ بیان، پاکستان کا سخت ردعمل، افغان سفیر طلب Read More »