بھمبر،تقریبات میں اسلحہ کی نمائش ، مسلح گارڈ کے ہمراہ آمد پرپابندی عائد
بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)عوامی شکایات پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا ایکشن، اسلحہ کی نمائش اورتقریبات میں مسلح گارڈزکے ہمراہ آمد پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اپنے حکم نامہ میں لکھا کہ عام شہریوں کی طرف سے شدید تحفظات پائے جا رہے ہیں۔ بدوں اجازت کچھ غیر سرکاری افراد مسلح گارڈز ہمراہ رکھتے ہیں جس […]
بھمبر،تقریبات میں اسلحہ کی نمائش ، مسلح گارڈ کے ہمراہ آمد پرپابندی عائد Read More »
