ایرانی صدرمسعود پزشکیان 26جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلام آباد: ایرانی صدر مسعود پزشکیان 26 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ پیر کو ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی کا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ایرانی صدرکے26 جولائی کو دورہ پاکستان سے متعلق بات چیت ہوئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ہم ایران […]
ایرانی صدرمسعود پزشکیان 26جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے Read More »
