پی سی بی کو قومی ٹیم کیلئے مستقل ہیڈ کوچ کی تلاش،اشتہار جاری
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے مستقل ہیڈ کوچ کیلئے اشتہار دے دیا۔ پی سی بی کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر ہیڈ کوچ کا اشتہار جاری کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ پی سی بی نے عاقب جاوید کو چیمپئنز ٹرافی تک عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا […]
پی سی بی کو قومی ٹیم کیلئے مستقل ہیڈ کوچ کی تلاش،اشتہار جاری Read More »
