ثاقب مجید کی ن لیگ میں انٹری ، کھاوڑہ کی سیاست دلچسپ مرحلہ میں داخل،سابق امیدواروں کا مستقبل کیا ہوگا؟
اسلام آباد( عامر اقبال ہاشمی)ریاستی دارالحکومت مظفرآبادکے حلقہ 5کھاوڑہ میں سابق امیدوار اسمبلی ، چیف آرگنائزر مسلم کانفرنس ثاقب مجید راجا کی ن لیگ میں متوقع شمولیت پر سیاست کافی گرم ہونے کیساتھ دلچسپ مرحلہ میں داخل ہو گئی ہے۔ ثاقب مجید راجا نے گزشتہ روز اپنی رہائشگاہ پرمشاورتی اجلاس بلا کر پاور شو کرنے […]





