کویت حکومت کا بجلی کااستعمال کم کرنے کیلئے نماز کا دورانیہ کم، مساجد پر نئی پابندی لگانے کا فیصلہ
کویت(کشمیر ڈیجیٹل) کویتی وزارتِ اوقاف و اسلامی امور نے ملک بھر کی مساجد میں بجلی کے بڑھتے ہوئے استعمال کو کم کرنے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے،جس میں نماز کے دورانیے کو مختصر کرنا، مساجد کے اندرونی ہالز کی بندش اور ایئر کنڈیشننگ کے استعمال پر پابندی شامل ہے۔ حَوَلی گورنریٹ کی […]
