ننھے اسٹار عمر شاہ کی اچانک موت کی اصل وجہ سامنے آگئی!
(کشمیر ڈیجیٹل)سوشل میڈیا پر مشہور ننھے اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے اچانک انتقال کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ ان کے انتقال پر ملک بھر میں دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمر شاہ ڈیرہ اسماعیل خان میں انتقال کر گئے۔ بھائی کے انتقال کی خبر احمد […]
ننھے اسٹار عمر شاہ کی اچانک موت کی اصل وجہ سامنے آگئی! Read More »

