دنیا کی کوئی طاقت عمران خان کی محبت دلوں سے نہیں نکال سکتی، ذیشان حیدر
روالپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر سید ذیشان حیدر نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر عوامی سمندر، حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوچکی ہے۔ عمران خان سے ملاقات اور قوم کے نام اہم پیغام کچھ ہی دیر میں متوقع ہے،روالپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر ہزاروں کارکنان نے ڈیرے ڈال کر ایک […]
دنیا کی کوئی طاقت عمران خان کی محبت دلوں سے نہیں نکال سکتی، ذیشان حیدر Read More »
