مظفرآباد،سلینڈر پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق، علاقہ سوگوار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ایک ہی گھر میں دو ماتم سلینڈر پھٹنے کے المناک واقعے میں جھلس جانے والی دو خواتین زندگی کی بازی ہار گئیں، پورا علاقہ سوگوار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل گوجرہ پولیس لائن مظفرآباد کے رہائشی عاشق حسین قریشی کے گھر میں گیس لیکیج کے باعث آگ بھڑک اُٹھی تھی […]

مظفرآباد،سلینڈر پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق، علاقہ سوگوار Read More »