میکنزی

فلاحی اداروں کو اربوں ڈالر عطیات دینے میں میکنزی اسکاٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

نیویارک : دنیا کی معروف ارب پتی اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکنزی اسکاٹ نے گزشتہ پانچ سالوں میں 19 ارب ڈالر سے زائد رقم فلاحی اداروں کو عطیہ کی، تاہم ان کی ذاتی دولت میں صرف معمولی کمی آئی ہے ۔ میکنزی اسکاٹ خود ایک ناول نگار اور سماجی کارکن […]

فلاحی اداروں کو اربوں ڈالر عطیات دینے میں میکنزی اسکاٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »