کولگام ، جنگل میں ہیلی کاپٹر اور ڈرونز کا استعمال، عسکریت پسندوں کی بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپیں، دو بھارتی فوجی ہلاک
سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر کے ضلع کولگام کے جنگلاتی علاقے ’’اکھل‘‘ میں بھارتی فوج اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان آٹھ روز تک جاری رہنے والی جھڑپوں میں دو بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق یہ حالیہ برسوں کی طویل ترین مسلح جھڑپوں میں سے ایک ہے۔ جس میں متعدد فوجی زخمی بھی ہوئے […]
