توہین عدالت کیس، رجسٹرار آزادکشمیر یونیورسٹی سپریم کورٹ طلب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے توہین عدالت کی درخواست پر آزاد کشمیر یونیورسٹی کے رجسٹرار کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ کا دو رکنی بینچ، جس کی سربراہی چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جناب جسٹس راجہ سعید اکرم خان کر رہے ہیں جبکہ بینچ میں […]

توہین عدالت کیس، رجسٹرار آزادکشمیر یونیورسٹی سپریم کورٹ طلب Read More »