چیف جسٹس راجہ سعید اکرم بھمبرپہنچ گئے،نئی سول کورٹ ،ایڈیشنل تحصیل فوجداری عدالت کا افتتاح
بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)ضلعی ہیڈکوارٹربھمبر میں نئی سول کورٹ/ایڈیشنل تحصیل فوجداری عدالت کا افتتاح ۔۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادجموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضاعلی خان ,چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس سردارلیاقت شاہین،جسٹس خالد رشیدچوہدری کی شرکت ۔ ضلعی ہیڈکوارٹربھمبر میں سول کورٹ/ایڈیشنل تحصیل فوجداری عدالت کا افتتاح کیا۔عدالتی کارروائی […]
