ہائیکورٹ آزادکشمیر:سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ہائیکورٹ آزادکشمیر میں سابق وزیراعظم سردارعبدالقیوم نیازی کی گرفتاری کیخلاف دائر درخواست پر بحث مکمل کرلی۔ تحریک انصاف آزادکشمیر کی جانب سے راجہ ضیغم افتخار ایڈووکیٹ نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ۔ اس موقع پر جسٹس سردار اعجاز خان سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی گرفتاری پر سخت برہم ۔جسٹس سردار اعجاز خان […]
ہائیکورٹ آزادکشمیر:سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم Read More »
