سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم بل میں اضافی ترامیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد: سینیٹ نے جمعرات کے روز 27ویں آئینی ترمیم بل میں شامل اضافی ترامیم کی منظوری دے دی، یہ وہ ترامیم ہیں جو اس سے قبل قومی اسمبلی میں منظور کی گئی تھیں۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیمی بل دوبارہ ایوان میں پیش کیا، جس میں وہ تبدیلیاں شامل کی گئیں […]

سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیم بل میں اضافی ترامیم کی منظوری دے دی Read More »