صوابی میں لڑکی بن کر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان گرفتار

(کشمیر ڈیجیٹل) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں لڑکی کا روپ دھار کر سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنانے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ضلعی پولیس کے ترجمان کے مطابق عبدالمغیز نامی ٹک ٹوکر لڑکیوں کا لباس پہن کر ٹک ٹاک پر مختلف پوز میں ویڈیوز بنا کر شیئر کر رہا تھا، جس پر […]

صوابی میں لڑکی بن کر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان گرفتار Read More »