وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر آج سے پونچھ ڈویژن کا دو روزہ دورہ کریں گے
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد جموں کشمیر فیصل ممتاز راٹھور آج سے پونچھ ڈویژن کے دو روزہ دورے کا آغاز کریں گے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم کے دورہ پونچھ ڈویژن کا باضابطہ شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق وزیراعظم اپنے اس دورے کے دوران ڈویژن کے مختلف علاقوں […]
وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر آج سے پونچھ ڈویژن کا دو روزہ دورہ کریں گے Read More »
