یومِ مزدور: مزدور پسینے میں نہائے، افسر چھٹی منائے

آج یکم مئی ہے، دنیا بھر میں محنت کشوں کے حقوق کا دن یومِ مزدور منایا جا رہا ہے۔ حکومتی دفاتر بند، تعلیمی ادارے سنسان اور مراعات یافتہ طبقہ آرام دہ گھروں میں چھٹی سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔ لیکن سڑکوں پر، تعمیراتی سائٹس پر، ورکشاپس میں، بازاروں کے تھڑوں پر اور اینٹوں کے […]

یومِ مزدور: مزدور پسینے میں نہائے، افسر چھٹی منائے Read More »