ترک ادارے ایسام کا مسئلہ کشمیر پر عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان
استنبول:ترکیہ کا فکری ادارہ ایسام جلد ہی جنوبی ایشیا کے دیرینہ تنازعہ کشمیر پر عالمی کانفرنس کی میزبانی کریگا۔ ایسام کے نئے چیئرمین ڈاکٹر ابراہیم ارتان نے جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر عبدالرشید ترابی کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو میں بتایا کہ مجوزہ کانفرنس میں دنیا کے مختلف خطوں کے […]
ترک ادارے ایسام کا مسئلہ کشمیر پر عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان Read More »
