بھارتی پائلٹس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان، عالمی میڈیا کی رپورٹس
عالمی میڈیا نے بھارتی فضائیہ اور سول ایوی ایشن سے وابستہ پائلٹس کی ذہنی صحت، پیشہ ورانہ کارکردگی اور اسکریننگ کے نظام سے متعلق سنگین خدشات کو اجاگر کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مسلسل ذہنی دباؤ اور پیشہ ورانہ خستگی کے شکار پائلٹس کی موجودگی نے فضائی سفر کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے، […]
بھارتی پائلٹس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان، عالمی میڈیا کی رپورٹس Read More »
