عالمی مارکیٹ میں سونا مستحکم، خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد گراوٹ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں منگل کے روز مستحکم رہیں جبکہ امریکی ڈالر کی قدر میں کمی اور خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد کی نمایاں گراوٹ کے بعد مارکیٹ میں پھیلی غیر یقینی صورتحال میں کمی دیکھی گئی ہے۔ یہ اہم معاشی تبدیلی اس وقت سامنے آئی جب امریکی صدر […]
عالمی مارکیٹ میں سونا مستحکم، خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد گراوٹ Read More »








