امریکی ٹیرف کا خطرہ عارضی ٹلا،پاکستان نئی منڈیاں تلاش کرے، سردارمسعود خان
لاہور:آزاد کشمیر کے سابق صدر اور امریکا میں سابق پاکستانی سفیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر ممالک پر عائد اضافی محصولات کا خطرہ عارضی طور پر ٹل گیا ہے۔ وہ لاہور میں ورلڈ ٹائمز انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام پاکستان کی خارجہ پالیسی، سکیورٹی چیلنجز اور […]
امریکی ٹیرف کا خطرہ عارضی ٹلا،پاکستان نئی منڈیاں تلاش کرے، سردارمسعود خان Read More »
