آزاد کشمیر:مائنز لیزنگ پرعائد پابندی منسوخ،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے سرکاری اراضی پر مائنز کی لیزنگ سے متعلق عائد پابندی ختم کر دی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن آزادکشمیر: ووٹرز فہرستوں کی تیاری ونظرثانی کا نوٹیفکیشن جاری حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق مائنز کے لیز شدہ ٹھیکہ جات اور پٹہ جات […]

آزاد کشمیر:مائنز لیزنگ پرعائد پابندی منسوخ،نوٹیفکیشن جاری Read More »