سابق وزیرحکومت آزادکشمیر سید اظہر حسین گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے سابق وزیر قانون و پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کےسینئررہنما سید اظہر حسین گیلانی انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ آج رات ساڑھے 10 بجے گلریز قبرستان راولپنڈی میں ادا کی جائے گی جنازہ رات 10:30 بجے سفاری ولا فیز 1 سے اٹھایا جائے گا سید اظہر گیلانی ماضی میں […]

سابق وزیرحکومت آزادکشمیر سید اظہر حسین گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے Read More »