راولاکوٹ پولیس کا ایکشن،ملزم گرفتار،38 لاکھ کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمد

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی، ملزم کو گرفتار کرکے 38 لاکھ روپے کے طلائی زیورات برآمد کر لئے۔ ایس ایس پی پونچھ خرم اقبال کی ہدایت پر تھانہ پولیس سٹی راولاکوٹ نے ڈی ایس پی سردار طارق محمودکی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی امجد حسین ودیگر اہلکاروں نے […]

راولاکوٹ پولیس کا ایکشن،ملزم گرفتار،38 لاکھ کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمد Read More »