طغیانی،

مظفرآباد: طوفانی بارشیں،طغیانی، ملبہ، شہری نئی مشکل میں پھنس گئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد میں مون سون بارشوں کے دوران مختلف ندی نالوں میں طغیانی کے بعد جمع ہونے والا ملبہ تاحال شہریوں کے لیے مسئلہ بنا ہوا ہے جبکہ متعدد مقامات پر صفائی اور نکاسی آب کے مؤثر انتظامات نہ ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ لاری اڈا مظفرآباد کے علاقے […]

مظفرآباد: طوفانی بارشیں،طغیانی، ملبہ، شہری نئی مشکل میں پھنس گئے Read More »

آزادکشمیر:طوفانی بارشیں، طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ ، خطرناک انتباہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)این ڈی ایم اے کے مطابق جہلم ویلی کے بالائی کیچمنٹ ایریاز میںبارش کا سسٹم فعال ہوگیا۔ 29 اگست تا 2 ستمبر تک بارشیں متوقع۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں کوٹلی، باغ، میرپور، پونچھ، راولاکوٹ، مظفرآباد، حویلی اور ملحقہ علاقوں سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔

آزادکشمیر:طوفانی بارشیں، طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ ، خطرناک انتباہ جاری Read More »

مون سون بارشیں ، طغیانی، 9ویں اسپیل کا الرٹ جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)مون سون بارشوں کے 9ویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔آزادکشمیر ، گلگت بلتستان، اسلا م آباد مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، گوجرانوالہ، لاہور، گجرات اور سیالکوٹ میں بارشیں متوقع ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 29 اگست سے 2 ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کا امکان،ڈیرہ غازی خان، ملتان

مون سون بارشیں ، طغیانی، 9ویں اسپیل کا الرٹ جاری Read More »

مون سون کا سسٹم پاکستان میں داخل، طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا۔ این ڈی ایم اے نے متنبہ کیا ہے کہ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے بارش برسانے والا نظام پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہا ہے۔ بارش برسانے والا نظام مغربی ہواؤں کے نظام کے ساتھ مل کر

مون سون کا سسٹم پاکستان میں داخل، طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ Read More »