سرکاری افسران کیلئے والدین کے علاج سے متعلق قواعد بدل گئے

حکومت نے بیرونِ ملک تعینات سرکاری افسران کے والدین کے علاج سے متعلق قواعد میں تبدیلی کر دی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد اخراجات کو منظم کرنا اور سرکاری خزانے پر بوجھ کم کرنا بتایا گیا ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق والدین کو معمول کے طبی علاج کی سہولت بدستور سرکاری خرچ پر ملتی رہے […]

سرکاری افسران کیلئے والدین کے علاج سے متعلق قواعد بدل گئے Read More »