اسلامی دنیا کے امیر ترین بادشاہ حسن بلقیہ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

برونائی(کشمیر ڈیجیٹل)برونائی دارالسلام کے سلطان حسن بلقیہ کی طبیعت آسیان سربراہی اجلاس کے دوران اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سلطان برونائی آسیان اجلاس میں شرکت کے لیے ملائیشیا میں موجود تھے جب طبیعت بگڑنے پر انہیں کوالالمپور کے نیشنل ہارٹ انسٹیٹیوٹ میں […]

اسلامی دنیا کے امیر ترین بادشاہ حسن بلقیہ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، ہسپتال منتقل Read More »