آزاد کشمیر : طلباء کو سکولوں میں صبح کی اسمبلی سے استثنیٰ مل گیا
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ تعلیم سکولز آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے عوامی مطالبے اور موجودہ موسمی و انتظامی حالات کے پیش نظر ایک اور اہم اور سہولت بخش فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری سکولوں میں صبح کی اسمبلی سے عارضی استثنیٰ قرار دے دیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزن کم کرنے،توانائی بڑھانے کیلئےگھی کافی کی حیرت […]
آزاد کشمیر : طلباء کو سکولوں میں صبح کی اسمبلی سے استثنیٰ مل گیا Read More »
