صاحبزادہ حامد رضا

زرتاج گل ، حامد رضا اور عبداللطیف نااہل قرار، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مقررہ مدت میں مالی سال کے اثاثات اور واجبات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر سابق ارکانِ قومی اسمبلی زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف کو نااہل قرار دینے کا اقدام اٹھایا ہے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا […]

زرتاج گل ، حامد رضا اور عبداللطیف نااہل قرار، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ Read More »

سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا گرفتار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے اتحادی ،سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین، ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ وہ پشاور سے فیصل آباد کی طرف سفر کر رہے تھے جب پولیس نے انہیں روکا اور حراست میں لے لیا۔ اس واقعے کی تصدیق سنی اتحاد کونسل

سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا گرفتار Read More »