سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کی اپنی گرل فرینڈ صوفی شائن سے دوسری شادی
بھارت کے سابق کرکٹر شیکھر دھون نے اپنی گرل فرینڈ صوفی شائن سے دوسری شادی کر کے اپنی ذاتی زندگی کے نئے باب کا آغاز کر دیا ہے ۔ ان کی یہ شادی دہلی این سی اے آر میں ایک نجی تقریب میں منعقد ہوئی، جس میں صرف اہلخانہ اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ […]
سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کی اپنی گرل فرینڈ صوفی شائن سے دوسری شادی Read More »
