چین کے تین خلا باز ایک ہفتے بعد زمین پر واپس پہنچ گئے
چین کے تین خلا باز ایک ہفتے سے زائد عرصہ کے بعد جمعہ کو زمین پر محفوظ طور پر واپس پہنچ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ان کا خلائی جہاز شین ژو-20 اسپیس اسٹیشن پر خراب ہو گیا تھا۔ جہاز میں کھڑکی میں دراڑ آنے کی وجہ سے یہ حادثاتی طور […]
چین کے تین خلا باز ایک ہفتے بعد زمین پر واپس پہنچ گئے Read More »
