آزادکشمیر پولیس کا فخر : کانسٹیبل رفیق عالم کو شیلڈ سے نوازا گیا
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پولیس چوکی کوہالہ پر تعینات محرر رفیق عالم کو انٹری پوائنٹ پر بہترین خدمات انجام دینے پر وزیر حکومت محترمہ تقدیس گیلانی کی جانب سے تعریفی شیلڈ سے نوازا گیا ۔ رفیق عالم جو کہ بطور پولیس کانسٹیبل فرائض انجام دے رہے ہیں ، بیرون ملک سے آنے والے سیاحوں کو […]
آزادکشمیر پولیس کا فخر : کانسٹیبل رفیق عالم کو شیلڈ سے نوازا گیا Read More »
