وفاقی حکومت اور شوگر اندسٹری کے درمیان معاملات طے ، چینی کی قیمت 165 روپے مقرر

لاہور(کشمیر دیجیٹل)وفاقی حکومت اور شوگر انڈسٹری کے درمیان معاملات طے، چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر۔حکومت اور شوگر انڈسٹری کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ وزارت غذائی تحفظ کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو گرام مقررکردی گئی ہے۔وزارت غذائی تحفظ نے بتایاکہ صوبائی حکومتیں فیصلے کی […]

وفاقی حکومت اور شوگر اندسٹری کے درمیان معاملات طے ، چینی کی قیمت 165 روپے مقرر Read More »